Home فارم سروس سنٹر

فارم خدمات کے مراکز

Map Farmers Service Center

ضلع میں پانچ خدمات مراکز ہیں اور ہر سب ڈویژن کی سطح پر ایک ہے۔ فارم خدمات مراکز پروگرام کا بنیادی تصور زراعت سے وابستہ افراد کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے، انہیں اس قابل بنانا کہ وہ اپنے مشترکہ مفادات کے مسایل کو حل کر سکیں۔ بالخصوص زراعت میں اور حکومتی لاین ایجنسیوں کے ساتھ روابط قایم کرکے۔

مہارتوں کو بڑھانے کا مقصد کسی بھی کمی اور بلیک مارکیٹنگ سے محفوظ بنانا ہے۔ یہ ایک رضاکارانہ پبلک پراییویٹ پارٹنر شپ پروگرام ہے۔

ایم ایف ایس سی کا مقصد زراعت سے وابستہ لوگوں کو ایک چھت کے نیچے مختصر عرصہ وقت میں آسان طریقہ سے تمام متعلقہ سہولیات /خدمات بہم پہنچانا ہے۔

بنیادی مقاصد:

فارم خدمات مراکز کے قیام کے ذریعے زراعت سے وابستہ افراد کی بااختیاری اور انہیں مضبوط بنانا۔

زراعت سے وابستہ لوگوں کو موجودہ وسایل میں رہتے ہویے ان کے مسایل کی شناخت کرنا، انہیں ترجیح دینا اور ان کے مسایل حل کرنا۔

سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ساتھ روابط کا قیام

کسانوں میں ان کے ماحول کے اندر چھپی صلاحیتوں کو سامنے لانا اور انہیں بڑھانا بشمول خواتین کی تنظیموں کی طرف سے کی جانے والی آمدنی پیدا کرنے والی سرگرمیاں۔

فارم خدمات مراکز کو خدمات پر مبنی اور غیر منافع پر مبنی ادارے بنانا۔

 
I PROGETTI NELLA SWAT VALLEY
There are no translations available.L’Istituto Agronomico per
مزید پڑھیے۔۔۔
Delivery of the material for harvesting and packaging of the fruit
The tools that will be used for the harvest, the storage and the
مزید پڑھیے۔۔۔

Download Documenti

You Tube

vimeo